مسجد اقصیٰ کو خطرہ،ترک خواتین نے تاریخی مسجد فاتح میں اپنے دوپٹے مردوں پر پھینک دئیے ،ویڈیووائرل

استنبول (نیشنل ٹائمز)مسجد اقصیٰ کے خطرے اور مسلمانوں کے پہلے قبلہ پر جاری قبضے کیخلاف ترکیہ کے شہر استنبول کی تاریخی فاتح سلطان مسجد میں رمضان المبارک کی تراویح نماز کے دوران خواتین نے غصے اورمایوسی کا اظہار کرتے ہوئے دوپٹے اتار کر نماز پڑھنے والے مردوں پر پھینک دیے ۔ یہ اقدام مردوں کی خاموشی پر شدید تنقید تھا کہ وہ الاقصیٰ مسجد کی حفاظت کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھا رہے ،سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین مسجد کی بالکونی سے دوپٹے پھینک رہی ہیں جبکہ نیچے موجود مرد حیران اور خاموش کھڑے ہیں، رپورٹ کے مطابق یہ اضافی حجاب تھے ، اپنے حجاب نہیں اتارے گئے تھے تاہم یہ اقدام مسلمان دنیا میں الاقصیٰ کی صورتحال پر بڑھتے ہوئے غصے اور بیداری کی عکاسی کرتا ہے ۔



  تازہ ترین   
سعودیہ، امارات، ترکیہ سمیت کئی ممالک میں آج عید الفطر، فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے سے محروم
جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، افغان دعویٰ مضحکہ خیز ہے: وزارت اطلاعات
ایران جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے، بلومبرگ
ایران سے جنگ شطرنج کا بڑا کھیل، ایرانی بہت ہوشیار اور ذہین ہیں: ٹرمپ
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
ایران، لبنان پر حملے جاری، جواب میں حیفہ ریفائنری، ایف 35 نشانہ
ایرانی حملہ، قطر کی ایل این جی پیداواری صلاحیت 5 سال کیلئے 17 فیصد تک ختم
بنیادی ڈھانچے پر دوبارہ حملہ ہوا تو تحمل کا مظاہرہ نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر