مشرق وسطیٰ کشیدگی، ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری دن کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تقریباً 2 فیصد کمی کے ساتھ بند ہوا۔

عالمی مارکیٹوں میں بھی مندی کا رجحان برقرار رہا جہاں جاپان کا نکئی انڈیکس 3.5 فیصد، جنوبی کوریا کا کوسپی 2.72 فیصد جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 2 فیصد تک گر گیا۔

مزید برآں بھارت کی ممبئی اسٹاک مارکیٹ کا سینسیکس بھی تقریباً 2.25 فیصد کمی کے ساتھ نیچے آگیا۔



  تازہ ترین   
سعودیہ، امارات، ترکیہ سمیت کئی ممالک میں آج عید الفطر، فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے سے محروم
جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، افغان دعویٰ مضحکہ خیز ہے: وزارت اطلاعات
ایران جنگ میں اب تک امریکا کے 16 جنگی طیارے تباہ ہو چکے، بلومبرگ
ایران سے جنگ شطرنج کا بڑا کھیل، ایرانی بہت ہوشیار اور ذہین ہیں: ٹرمپ
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
ایران، لبنان پر حملے جاری، جواب میں حیفہ ریفائنری، ایف 35 نشانہ
ایرانی حملہ، قطر کی ایل این جی پیداواری صلاحیت 5 سال کیلئے 17 فیصد تک ختم
بنیادی ڈھانچے پر دوبارہ حملہ ہوا تو تحمل کا مظاہرہ نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر