ایران میں دشمنوں کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 500 افراد گرفتار

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران کے پولیس چیف احمد رضا نے کہا ہے کہ ایران میں دشمنوں کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 500 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایرانی پولیس چیف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف درج مقدمات میں سے نصف مقدمات سنگین نوعیت کے تھے، جن میں ایسے افراد شامل تھے جنہوں نے نشانہ بنانے کیلئے معلومات فراہم کیں یا حملوں کے مقامات کی ویڈیوز بنا کر بھیجیں۔ایرانی میڈیا نے کئی علاقوں میں متعدد گرفتاریوں کی اطلاع دی تھی، جبکہ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق صوبائی پراسیکیوٹر کے الزامات پر 20 افراد گرفتار کیے گئے جن پر الزام تھا کہ انہوں نے ایران کے فوجی اور سکیورٹی اثاثوں کے مقامات اسرائیل کو بھیجے۔نیوز ایجنسی نے 10 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے، جن میں سے کچھ پر حساس مقامات اور اقتصادی انفراسٹرکچر کی معلومات جمع کرنے کا الزام تھا۔



  تازہ ترین   
ایران کے خلاف جنگ کا براہ راست حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
پاکستانی بہترین سفارتکاری کی دنیا معترف، ایران کا اردو میں اظہار تشکر
رحیم یار خان: بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق، 76 زخمی
پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: دفترخارجہ
ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کھلوانے کی اپیل پر دنیا خاموش، برطانیہ، فرانس، جاپان اور آسٹریلیا کا انکار
ڈونلڈ ٹرمپ ہمت کریں، خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیجیں: پاسداران انقلاب
افغان ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات
ایران میں دشمنوں کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 500 افراد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر