آپریشن غضب للحق، افغان طالبان رجیم کے ہلاک کارندوں کی تعداد 663 ہو گئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وزارت اطلاعات نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آپریشن غضب للحق میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک افغان طالبان رجیم کے ہلاک کارندوں کی تعداد 663 ہو گئی ہے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب للحق میں زخمی طالبان رجیم کے کارندوں کی تعداد 887 ہو گئی ہے ، حملوں کے دوران افغان طالبان رجیم کی 249 پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا گیا جبکہ 44 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا گیاہے ۔

وزارت اطلاعات کا کہناتھا کہ افغان طالبان رجیم کے 224ٹینکس اور اسلحہ تباہ کر دیا گیا،دہشتگردوں کے 70 مقامات پر فضائی حملے کیے گئے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر