د بئی میں پھنسے اطالوی وزیر دفاع وطن واپس پہنچ گئے

روم (نیشنل ٹائمز) اٹلی کے وزیر دفاع گوئڈو کروسیٹو اتوار کو دبئی سے وطن واپس گئے ، جہاں وہ ایرانی جوابی حملوں کے دوران پھنس گئے تھے ۔ کروسیٹو نے بتایا کہ وہ فوجی طیارے کے ذریعے اکیلے واپس جا رہے ہیں اور پرواز کا خرچ خود برداشت کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ فیملی کو ساتھ لے جانا خطرناک ہو سکتا تھا۔ بعض حزب اختلاف کے سیاستدانوں نے ان کی ذاتی دورے پر تنقید کی اور استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ دبئی میں ان کی موجودگی مفید رہی اور وہ روم سے وزیراعظم جارجیا میلونی کے ساتھ ویڈیو لنک پر ملاقاتیں جاری رکھ سکے ۔



  تازہ ترین   
کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک جنگی جہاز ایف 15 گرانے کا دعویٰ
لائیو: اسرائیل کے لبنان پر حملے میں 31 شہید، ایران کا امریکا سے مذاکرات سے انکار
بھارتی قبضے سے کشمیر کی آزادی تک جنوبی ایشیا محفوظ نہیں ہو سکتا: صدر زرداری
ایران پر حملہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 16000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
ایران پر حملے کے لیے امریکا پر دباؤ نہیں ڈالا: سعودی ترجمان
کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی لڑاکا طیارے مار گرائے: امریکی سینٹ کام
خلیجی ملکوں پر ایرانی حملے افسوسناک، پاکستان مذاکرات کا حامی ہے: اسحاق ڈار
لبنان میں 31 شہید، امریکی طیارہ تباہ، ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش، ایران کا صاف انکار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر