کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی لڑاکا طیارے مار گرائے: امریکی سینٹ کام

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی لڑاکا طیارے مار گرائے۔امریکی سینٹ کام کے مطابق جنگی طیارے فرینڈلی فائر میں گر کر تباہ ہوئے، کویت میں 3 امریکی ایف 15 ای طیارے گر کر تباہ ہوئے۔
کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک جنگی جہاز ایف 15 گرانے کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ تینوں طیاروں کے پائلٹس بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہے، امریکی طیارے آپریشن ایپک فیوری کا حصہ تھے۔



  تازہ ترین   
کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ، ایران کا ایک جنگی جہاز ایف 15 گرانے کا دعویٰ
لائیو: اسرائیل کے لبنان پر حملے میں 31 شہید، ایران کا امریکا سے مذاکرات سے انکار
بھارتی قبضے سے کشمیر کی آزادی تک جنوبی ایشیا محفوظ نہیں ہو سکتا: صدر زرداری
ایران پر حملہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 16000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
ایران پر حملے کے لیے امریکا پر دباؤ نہیں ڈالا: سعودی ترجمان
کویتی فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے امریکی لڑاکا طیارے مار گرائے: امریکی سینٹ کام
خلیجی ملکوں پر ایرانی حملے افسوسناک، پاکستان مذاکرات کا حامی ہے: اسحاق ڈار
لبنان میں 31 شہید، امریکی طیارہ تباہ، ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش، ایران کا صاف انکار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر