دبئی کے مناظر غیر ملکیوں کے لیے یقین کرنا مشکل

دبئی (نیشنل ٹائمز) بی بی سی کے مطابق دبئی میں طویل عرصے سے مقیم غیرملکی ان مناظر کو مشکل سے تسلیم کر رہے ہیں، پرتعیش پام جمیرا آگ کی لپیٹ میں ہے اور اطلاعات ہیں کہ ڈرون حملے شیخ زید روڈ، جو شہر کی مرکزی شاہراہ ہے ، کے قریب ہوئے ہیں۔
یہ وہ منظر ہے جسے اماراتی حکام بدترین صورتحال تصور کرتے ہیں۔ دبئی نے طویل عرصے سے خود کو ایک ایسے محفوظ جزیرے کے طور پر پیش کیا ہے جہاں لوگ اور ان کا سرمایہ خطے کی مشکلات سے دور رہ سکیں۔ابوظہبی کے مقابلے میں دبئی خود کو خلیج ہی نہیں بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کا سب سے بڑا سیاحتی مقام اور ایک اہم سفری مرکز سمجھتا ہے ۔دوسری طرف، امارت کو طویل عرصے سے معلوم تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ ممکن ہے ۔ یو اے ای کی افواج نے یمن میں براہِ راست ایرانی اتحادیوں سے لڑائی کی ہے ، اور دبئی و ابوظہبی میں اکثر امریکی فوجی موجود رہتے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کے ساتھ جنگ میں 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ
ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار
ایران کا امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ
مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش میں ایران کا میزائل حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک
امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
کراچی: امریکی قونصلیٹ پر مظاہرین کا شدید احتجاج، جھڑپوں کے دوران 9 افراد جاں بحق
آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید، ایران کی 27 مقامات پر حملوں سے نئی لہر شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر