میلان (نیشنل ٹائمز) اٹلی کے شہر میلان میں ایک ٹرام پٹڑی سے اتر کر ایک عمارت سے ٹکرا گئی، جس سے 2افرادہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ٹرام شمالی اطالوی شہر کے مرکز کے قریب پٹڑی سے کیوں اتری ،امدادی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
میلان :ٹرام پٹڑی سے اترکرعمارت سے ٹکرا گئی ،2افرادہلاک ،38زخمی



