اسرائیل نے پھرفائربندی توڑ دی ، حملوں میں8فلسطینی شہید

غزہ سٹی(نیشنل ٹائمز) اسرائیل نے ایک بار پھر فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔غزہ کی شہری دفاع کی وزارت نے بتایاکہ جمعہ کے روز وسطی غزہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے دو افرادشہید ہوئے اور جنوبی شہر خان یونس میں ایک ڈرون حملے میں تین افراد شہید ہوئے ۔شمالی شہر بیت لہٰیہ میں اسرائیلی فائرنگ کے 2الگ الگ واقعات میں 2فلسطینی جبکہ وسطی غزہ میں ایک حملے میں ایک اورفلسطینی شہید ہوگیا۔دوسری طرف اسرائیلی پابندیوں کے باوجود تقریباً ایک لاکھ فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ ادا کی۔رمضان المبارک کے آغاز پر اسرائیلی حکام نے جمعہ کی نماز کیلئے مسجدِ اقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں تاہم روزانہ اجازت ناموں کے ساتھ صرف 10 ہزار فلسطینیوں کو مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی جاتی ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی
اسرائیلی حکام کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی میت ملنےکا دعویٰ
ایران کے شہر مناب میں لڑکیوں کے اسکول پر اسرائیلی حملہ، شہدا کی تعداد 165 ہو گئی
امریکا اور اسرائیل کا مشترکہ طور پر ایران پر حملہ، تہران سمیت کئی شہروں پر میزائل داغ دیے، ایران نے جوابی حملہ کردیا
قلعہ سیف اللہ سیکٹر میں دراندازی ناکام، قندھار میں فوجی ہیڈکوارٹرز پر بمباری
آپریشن غضب لِلحق کے دوران 331 افغان طالبان ہلاک، 104 چوکیاں تباہ، 22 پر قبضہ
یہ جنگ نہیں، شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی: ترجمان وزیراعظم
حقانی صاحب ہمارے دشمن کو بیشک بسائیں، دشمن کا کردار ادا نہ کریں: خواجہ آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر