امریکا :برفانی طوفان ،2ہزار پروازیں منسوخ،سکولز بند

نیویارک(نیشنل ٹائمز)امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، متعدد سکولز بند جبکہ تقریباً تین لاکھ گھروں اور کاروباری مراکز کی بجلی منقطع ہے۔روڈ آئی لینڈ اور میساچوسٹس کے ساحلی علاقوں میں دو فٹ سے زائد برفباری ریکارڈ کی گئی ،ملک بھر میں دو ہزار پروازیں منسوخ اور ایک ہزار تاخیر کا شکار ہوئیں، بوسٹن اور نیویارک کے ایئرپورٹس زیادہ متاثر ہوئے ۔ تیز ہواؤں اور برفانی حالات کے باعث 153 سال میں پہلی بار بوسٹن گلوب اخبار کی اشاعت بھی ممکن نہ ہو سکی۔ حکام نے مزید برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا
روسی و اماراتی صدور کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
روسی ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ، 29 فوجی ہلاک
ایران نے خلیجی ممالک پر 6 ہزار سے زائد راکٹ اور میزائل حملے کئے: عرب میڈیا
ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر