امریکی سیکریٹ سروس کی فائرنگ ٹرمپ ریزورٹ میں داخل ہونے والا 20سالہ نوجوان ہلاک

میامی(نیشنل ٹائمز)امریکی سیکریٹ سروس کے ایجنٹوں نے صدر ٹرمپ کے مار اے لاگو ریزورٹ میں سکیو رٹی حصار میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے نوجوان کو گولیا ں مار کر ہلاک کر دیا۔۔۔
امریکی خفیہ سروس نے اتوار کو کہا کہ اس کے ایجنٹوں نے 20 سال کے ایک نوجوان کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب اس نے صدر ٹرمپ کے ویسٹ پام بیچ فلوریڈا میں واقع مار اے لاگو ریزورٹ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کی۔ ایجنسی کے ترجمان نے کہا کہ صدر اس وقت وہاں موجود نہیں تھے ۔



  تازہ ترین   
کرک: ایف سی قلعے پر ڈرون حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید
پشین میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل
سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کی آڑ میں دہشت گردی بے نقاب
سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
افغان طالبان نے پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان کی پاک افغان سرحدی علاقے میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے
پاکستان سمیت 14 ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کا بیان مسترد کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر