کیف(نیشنل ٹائمز)روس نے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے کرتے ہوئے توانائی، ریلوے اور رہائشی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔۔۔
یوکرینی صدر زیلنسکی کے مطابق تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون داغے گئے ، جن کا بڑا ہدف توانائی کا شعبہ تھا۔ حملوں میں دارالحکومت کیف میں ایک شخص ہلاک جبکہ چار بچوں سمیت درجنوں افراد زخمی ہوئے ۔ دوسری جانب روسی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے مغربی بیلگوروڈ ریجن میں یوکرینی ڈرون حملے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔
روس کایوکرین پر50میزائل 300 ڈرون سے حملہ



