فنڈز کی کمی کے باعث امریکی محکمہ داخلی سلامتی کو جزوی شٹ ڈاؤن کا سامنا

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی محکمہ داخلی سلامتی (ڈی ایچ ایس) کو عارضی فنڈنگ ختم ہونے پر جزوی شٹ ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔
امریکی سینیٹ میں جمعرات کو ڈی ایچ ایس کے لئے فنڈنگ بل کو آگے بڑھانے میں کامیابی حاصل نہیں ہو سکی تھی، کیونکہ مینی سوٹا کے شہر مینیاپولس میں وفاقی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی طرف سے فائرنگ کے دو ہلاکت خیز واقعات کے بعد ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان امیگریشن انفورسمنٹ کے قواعد و ضوابط میں اصلاحات پر معاہدہ نہیں ہو سکا تھا۔
کانگریس نے حال ہی میں متعدد امریکی وفاقی اداروں کے لئے ایک فنڈنگ پیکیج منظور کیا ہے تاکہ مالی سال 2026 کے باقی حصے کے دوران ان کی فنڈنگ جاری رہے، تاہم ڈی ایچ ایس کے لئے موجودہ فنڈنگ کی سطح پر صرف دو ہفتے کی عارضی فنڈنگ منظور ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر