’’گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر نعرے لگائیں ‘‘:رضا پہلوی کی ایرانی عوام سے اپیل

پیرس (نیشنل ٹائمز) ایران کے آخری بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے ایران میں حکومت مخالف نئی سرگرمیوں کی اپیل کردی۔۔۔
امریکا میں مقیم رضا پہلوی نے آج میونخ، ٹورنٹو اور لاس اینجلس میں مظاہروں کی کال دی ہے جن کا مقصد ایران کے معاملے پر عالمی سطح پر کارروائی کا مطالبہ کرنا ہے ۔ انہوں نے فارم ایکس پر جاری بیان میں ایران کے اندر موجود شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں اور چھتوں سے نعرے لگا کر اس احتجاج میں شریک ہوں۔رضا پہلوی نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم ایرانی شہری آج مظاہرے کریں گے ، اسی جذبے کے تحت میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں کہ 14 اور 15 فروری کی شام 8 بجے اپنے گھروں اور چھتوں سے آواز بلند کریں، اپنے مطالبات پیش کریں اور نعرے لگائیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر