یورپ کو اب طاقت بن کر ابھرنا ہوگا:فرانسیسی صدر

پیرس (نیشنل ٹائمز) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے یورپ پر زور دیا ہے کہ وہ چین، روس اور امریکا سے بڑھتے چیلنجز کے پیش نظر خود کو ایک عالمی طاقت کے طور پر منوائے ۔ یورپی اخبارات کے صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یورپ کو دفاع، معیشت، سلامتی اور جمہوری نظام کے میدان میں فوری اور مشترکہ فیصلے کرنا ہوں گے ۔ میکخواں نے صنعتی ترقی، صاف توانائی، دفاع اور مصنوعی ذہانت میں سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ یورپی قرض (یوروبانڈز) جاری کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ دنیا کی منڈیاں امریکی ڈالر کے متبادل کے طور پر یورپ کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ ان کے مطابق یورپی یونین کو ان شعبوں میں سالانہ ایک اعشاریہ دو کھرب یورو کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر