نائیجیریا :ٹریفک حادثہ 30 ہلاک،مسلح حملوں میں امام اور پادری سمیت 51 اغوا

کانو (نیشنل ٹائمز))نائیجیریا کی شمالی ریاست کانو میں اتوار کو ٹریفک حادثے میں 30 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ٹریلر گوجونگو کی جانب جاتے ہوئے بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوگیا۔۔۔
متعدد افراد شدید زخمی بھی ہوئے ۔نائیجیریا میں خراب سڑکیں اکثر ایسے المناک حادثات کا باعث بنتی ہیں۔دوسری جانب نائیجیریا کے شمالی ریاست کڈونا میں تین دنوں کے دوران مسلح حملوں میں امام اور پادری سمیت 51 افراد کو اغوا کر لیا گیا ،حملوں میں 3لوگ ہلاک ہو گئے ۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر