روس کی ملٹری انٹیلی جنس کے نائب سربراہ پر فائرنگ ہسپتال میں حالت تشویشناک

ماسکو(نیشنل ٹائمز)روس کے دارالحکومت ماسکو میں نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کرکے روس کی ملٹری انٹیلی جنس (جی آر یو)کے نائب سربراہ کوشدیدزخمی کردیاجن کی ہسپتال میں حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔۔۔روسی حکام کاکہناہے کہ نامعلوم حملہ آور نے لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف پر ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کی اور متعددگولیاں چلائیں ۔حملہ آور فرارہوگیاجبکہ ولادی میر الیکسیف کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر