لتھوانیا تعلقات بہتر بنانے کی خواہش کو عملی جامہ پہنائے، چین

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین نے لتھوانیا پر زور دیا ہے کہ وہ ایک چین کے اصول کی پاسداری کے درست راستے پر واپس آئے اور چین-لتھوانیا تعلقات کی بہتری کے لئے حالات پیدا کرے۔
ترجمان لین جیان نے یہ بات اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں اس سوال کے جواب میں کہی جب ان سے لتھوانیا کی وزیراعظم انگا روگینینی کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرنے کے لئے کہا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان کے ملک کی طرف سے 2021 میں‘‘ تائیوان کے نمائندہ دفتر کی میزبانی ‘‘ کرنے کا فیصلہ ایک تزویراتی غلطی تھی۔
ترجمان نے کہا کہ لتھوانیا کے چین کے ساتھ رابطے کے دروازے بدستور کھلے ہوئے ہیں۔ ہمیں توقع ہے کہ لتھوانیا تعلقات کی بہتری کی اپنی خواہش کو عملی جامہ پہنائے گا اور اپنی غلطیوں کو جلد از جلد سدھارے گا۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر