بھارتی ٹیچر نے 10لاکھ ڈالر کا گلوبل ٹیچر انعام جیت لیا

دبئی(نیشنل ٹائمز) بھارتی ٹیچر اور سماجی کارکن روبل ناگی نے 10لاکھ ڈالر کا گلوبل ٹیچر انعام جیت لیا ،ناگی کچی بستیوں میں تعلیمی مراکز قائم کرنے اور دیواروں پر تعلیمی نقش و نگار بنانے کیلئے مشہور ہیں۔۔۔
انہوں نے بھارت بھر میں 800 سے زائد مراکز قائم کیے جہاں بچوں کو باقاعدہ تعلیم کے ساتھ اضافی تربیت بھی دی جاتی ہے ۔ناگی نے کہا اس رقم سے وہ ایک ادارہ قائم کریں گی جو مفت پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرے گا ۔گزشتہ سال یہ اعزازسعودی عرب کے منصور المنصور کو دیا گیا تھا، جو مملکت میں غریبوں کیلئے اپنے کام کی وجہ سے مشہور ہیں۔



  تازہ ترین   
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت
پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ
بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی: مریم نواز
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سیپشن انڈیکس 2025ء جاری کردیا
صدر مملکت نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر