ایپسٹین دستاویزات:اے آئی تصاویر ممدانی سمیت کئی امریکی سیاستدانوں کو جھوٹے الزامات کا سامنا

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنائی یا ترمیم شدہ تصاویر کے ذریعے معروف امریکی سیاستدانوں جیسے نیو یارک کے میئر زہران ممدانی کو جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جھوٹا جوڑا گیا۔ نیوز گارڈ کے مطابق یہ تصاویر صرف ایک پلیٹ فارم پر2کروڑ10لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھی گئیں۔ تحقیقات میں یہ ثابت ہوا کہ تصاویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی تھیں۔ ممدانی اور دیگر افراد کے ایپسٹین سے تعلقات نہیں تھے ، مگراے آئی اور سوشل میڈیا کی بدولت جھوٹ کی حد بے حد بڑھ گئی ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر