ناروے :شہزادی کے بیٹے کا عدالت میں نشہ کا اعتراف زیادتی کے الزامات سے انکار

اوسلو (نیشنل ٹائمز)ناروے کی شہزادی میٹے مارٹ کے 29سالہ بیٹے ماریوس بورگ ہوبی نے عدالت میں اعتراف کیا کہ وہ توجہ چاہنے کیلئے نشہ اور جنسی بے ضابطگیوں کی زندگی گزار رہا ہے ، تاہم انہوں نے زیادتی کے الزامات سے انکار کیا ۔ہوبی پر38جرائم کی فرد جرم عائد ہے ، جن میں چار زیادتی کے مقدمات ہیں۔ہوبی نے کہا کہ میڈیا نے اسے بچپن سے ہراساں کیا، جس کی وجہ سے اس نے توجہ حاصل کرنے کیلئے نشہ اور بے پروا رویہ اپنایا۔ملزم کو زیادہ سے زیادہ 16 سال قید ہو سکتی ہے ۔ عدالت میں ایک خاتون نے بتایا کہ شہزادی کے بیٹے نے اپنے والدین کے شاہی محل میں نشہ دے کر ریپ کیا۔ خاتون نے کہا کہ وہ خود کو بے ہوش محسوس کر رہی تھیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر