چینی وزارت خارجہ کا امریکہ کے پہلے ’’اہم معدنیاتی وزارتی اجلاس‘‘ کی میزبانی کے منصوبے پر تبصرہ

بیجنگ (شِنہوا) چین نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اہم معدنیات کی عالمی صنعتی اور سپلائی چین کے استحکام اور سلامتی کے معاملے پر اس کا موقف بدستور تبدیل نہیں ہوا اور اس ضمن میں تمام فریقین کی ذمہ داری ہے کہ وہ تعمیری کردار ادا کریں۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یہ بات ایک معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اس وقت کہی جب ان سے امریکہ کے پہلے ’’اہم معدنیاتی وزارتی اجلاس‘‘ کی میزبانی کے منصوبے سے متعلق سوال کیا گیا۔
ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ چین کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ تمام ممالک کے لئے ضروری ہے کہ وہ مارکیٹ اکانومی کے اصولوں اور بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی قوانین کی پاسداری کریں، باہمی رابطوں اور مذاکرات کو فروغ دیں، صنعتی اور سپلائی چین کو مستحکم اور بلا تعطل رکھنے کے لئے مشترکہ کوششیں کریں اور عالمی معیشت کی پائیدار ترقی کو فروغ دیں۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر