وزیراعظم کی لندن میں تاجروں عالمی ماہرین سے ملاقاتیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن میں چارروزہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف جمعرات کو لندن پہنچے تھے ۔انہوں نے برطانیہ میں قیام کے دوران مصروفیات سے بھرپور دن گزارے ، اس دوران مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔وزیرِ اعظم نے قیام کے دوران میڈیکل چیک اپ کرایا، پاکستانی ہائی کمیشن میں تاجر برادری اور ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کے وفود سے بھی ملاقاتیں کیں ۔ دریں اثنا وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر مملکت چودھری ارمغان سبحانی اور رکن پنجاب بار کونسل چودھری رضا سبحانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین کیلئے صبر و استقامت کی دعا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر