چینی کا زیادہ استعمال، پاکستان کی 40فیصد آبادی ذیابیطس کا شکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے د وران حکومت نے بتایا کہ رواں سال چینی کی پیداوار 6.8سے 7ملین میٹرک ٹن کے درمیان متوقع ہے ۔ پاکستان کی تقریباً 40 فیصد آبادی ذیابیطس یا متعلقہ امراض کا شکار ہے جس کی ایک بڑی وجہ چینی کا ضرورت سے زیادہ استعمال ہے ۔جولائی 2024سے جون 2025تک ریلو ے کی 781ایکڑ اراضی واگزار کرائی گئی۔ پارلیمانی سیکرٹری شاہد عثمان نے بتایا کہ رشین انڈسٹریل انجینئرنگ کارپوریشن کے ساتھ 2 پروٹوکولز پر دستخط ہو چکے ہیں۔سٹیل ملز کے پیداواری آپریشنز 2015 سے بند ہیں۔حکومت نے نئی سٹیل ملز کے قیام یا بحالی کے لیے پاکستان سٹیل ملز کی 700 ایکڑ اراضی مختص کی ہے ۔رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ سٹیل ملز سے 7709 ملازمین کو نکالا گیا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر