برطانیہ :شدید برفباری کا الرٹ،بجلی و ٹرانسپورٹ نظام متاثر ہونے کا خدشہ

لندن (نیشنل ٹائمز)برطانوی میٹ آفس نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث الرٹ جاری کر دیا ہے ، جس میں سکاٹ لینڈ کے شمال مشرق سے ٹائی سائیڈ اور وسطی سکاٹ لینڈ زیادہ متاثر ہونے کی توقع ہے ۔
شمال مشرق اور شمال مغربی انگلینڈ، ایسٹ ویسٹ مڈلینڈز، یارکشائر اور ہمبر میں برفباری کا امکان ہے ۔ شدید موسم کی وجہ سے درجہ حرارت کم رہنے اور بجلی و ٹرانسپورٹ نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔نیشنل ریل نے انگلینڈ، ویلز اور سکاٹ لینڈ میں ممکنہ خلل کی وارننگ جاری کی ہے ، جبکہ بعض علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑنے کی پیشگوئی ہے ۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر