راولپنڈی: گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز) فیز 7 میں گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعے سے متاثرہ ایک خاتون کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آج صبح عارف والا میں گیس سلنڈر سے لیکیج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی تھی، جس میں ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ گھر میں گیس سلنڈرکے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی تھی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر