اوکاڑہ میں زہریلا کھانا کھانے سے مدرسے کے متعدد طلباء کی حالت غیر

اوکاڑہ(نیشنل ٹائمز) اوکاڑہ میں زہریلا کھانا کھانے سے متعدد بچوں کی حالت غیر ہو گی۔مرکز عمر بن ناس مدرسہ کے بچوں نے زہریلا کھانا کھایا، 12 بچوں کی حالت غیر ہو گئی، ریسکیو کے اہلکاروں نے بچوں کو مریم نواز ہیلتھ کلینک میں منتقل کر دیا ، چند بچوں کی حالت تشویشناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈی پی او کی ہدایت پر ڈی ایس پی بھی ہسپتال پہنچ گئے، واقعہ پر ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے نوٹس لے لیا، بچوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا، اسسٹنٹ کمشنر کو معاملے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کھانے کو مزید چیک کرنے کا کہا ہے، کھانے میں کسی نے کوئی زہریلی چیز ملائی ہے یا کوئی حادثاتی ایسے ہوا ہے تحقیقات کے بعد پتہ چلے گا، اگر کسی کی کوتاہی ثابت ہوئی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر