امریکا میں ایک اور بے گناہ تین بچوں کی ماں کو قتل کر دیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا میں ایک بے گناہ امریکی خاتون قتل کی گئی۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تین بچوں کی ماں کو امریکی امیگریشن ایجنٹ نے گولی ماری، ٹرمپ نے واقعہ کو اپنے دفاع کا معاملہ قرار دیا، امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی نے امریکی عوام کو تنبیہ جاری کی۔عباس عراقچی نے کہا کہ ایران میں پولیس اہل کاروں کو حقیقی دہشت گرد قتل کر رہے ہیں، ان دہشت گردوں کے نگرانوں کو پومپیو نے موساد کا ایجنٹ قراردیا، انہوں نے سوال کیا کہ کیا امریکا انتظامیہ اپنے ملک میں ایسے مناظر برداشت کرے گی؟



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر