غزہ میں عبوری انتظامیہ کے قیام کیلئے کوششیں تیز

غزہ (نیشنل ٹائمز) غزہ میں عبوری انتظامیہ کے قیام کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں منتقلی پر غور شروع کر دیا، امریکی امن منصوبے میں اسرائیلی فوج کے انخلا کا بھی امکان ہے، امریکی صدر اگلے ہفتے عبوری غزہ امن بورڈ کا اعلان کرسکتے ہیں۔ممکنہ عبوری امن بورڈ میں بین الاقوامی نمائندوں کی شمولیت متوقع ہے، غزہ کیلئے مجوزہ امریکی امن بورڈ کی سربراہی نکولائی ملادینوف کریں گے۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی نکولائی کی فلسطینی حکام سے ملاقات ہوئی، اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی نکولائی کی فلسطینی حکام سے ملاقات کے دوران ٹرمپ منصوبے پر عمل درآمد سے متعلق بات چیت ہوئی، نکولائی اسرائیلی وزیراعظم سے بھی ملے تھے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر