ہائے سردی: پنجاب میں سکولوں کی چھٹیاں بڑھانے پر غور

لاہور(نیشنل ٹائمز) سردی کی شدت میں اضافہ ہونے پر پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھائے جانے کا امکان ہے، وزیر تعلیم نے چھٹیوں کا جائزہ لینے کے لیے آج 3 بجے اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ محکمہ موسمیات کی رپورٹس کا جائزہ لینے کےبعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، سردی کی شدت کے باعث والدین نے چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔پنجاب کے وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ بچوں کی صحت اولین ترجیح ہے، والدین نے چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے تک چھٹیاں بڑھائی جاسکتی ہیں، چھٹیوں میں توسیع سےمتعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر