وینزویلا اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیشرفت دیکھ رہے ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا اور امریکا کے تعلقات میں مثبت پیشرفت دیکھ رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلا پر حملوں کا ممکنہ دوسرا مرحلہ منسوخ کر دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور وینزویلا کے درمیان تعاون میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے، تیل اور گیس کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے۔
کسی قانون کو نہیں مانتا، ہر ملک میں فوجی کارروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا کہ بڑی آئل کمپنیاں وینزویلا میں کم از کم 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔ٹرمپ نے کہا کہ سکیورٹی مقاصد کے تحت وینزویلا کے تمام تیل بردار جہاز اپنی جگہ پر موجود رہیں گے، وینزویلا نے امن کی کوشش میں بڑی تعداد میں سیاسی قیدی رہا کر دیئے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر