چین امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر ویتنام کے جھینگے کا سب سے بڑا خریدار بن گیا

ہنوئی (شِنہوا) چین نے 2025 میں امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ویتنام کے جھینگے کی برآمدات کی سب سے بڑی منڈی کا درجہ حاصل کر لیا ہے اور پہلی بار ترسیل کا حجم ایک ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
مقامی روزنامہ وی این اکانومی کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ویتنام نے چین کو 1.24 ارب امریکی ڈالر کی مالیت کے ایک لاکھ 23 ہزار ٹن جھینگے برآمد کئے جو 2024 کے مقابلے میں حجم کے لحاظ سے 48.4 اور مالیت کے لحاظ سے 63.3 فیصد اضافہ ہے۔ اس کے برعکس امریکہ جو کئی برسوں سے جھینگے کے حوالے سے ویتنام کی سب سے بڑی منڈی رہا ہے تاحال ایک ارب ڈالر کی حد عبور نہیں کر سکا۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 2025 میں ویتنام کے جھینگے کی مجموعی برآمدات 4.65 ارب امریکی ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 19.9 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔ہنوئی (شِنہوا) چین نے 2025 میں امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ویتنام کے جھینگے کی برآمدات کی سب سے بڑی منڈی کا درجہ حاصل کر لیا ہے اور پہلی بار ترسیل کا حجم ایک ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
مقامی روزنامہ وی این اکانومی کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ویتنام نے چین کو 1.24 ارب امریکی ڈالر کی مالیت کے ایک لاکھ 23 ہزار ٹن جھینگے برآمد کئے جو 2024 کے مقابلے میں حجم کے لحاظ سے 48.4 اور مالیت کے لحاظ سے 63.3 فیصد اضافہ ہے۔ اس کے برعکس امریکہ جو کئی برسوں سے جھینگے کے حوالے سے ویتنام کی سب سے بڑی منڈی رہا ہے تاحال ایک ارب ڈالر کی حد عبور نہیں کر سکا۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ 2025 میں ویتنام کے جھینگے کی مجموعی برآمدات 4.65 ارب امریکی ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 19.9 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہیں۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر