ملک پر چڑھائی کی باتیں کرنے سے پی ٹی آئی کا نقصان ہوگا، گورنر پنجاب

لاہور(نیشنل ٹائمز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ملک پر چڑھائی کی باتیں کرنے سے پی ٹی آئی کا نقصان ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی و گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کی ضرورت ہے، ہم سب نے متحد ہو کر ملک کو آگے لے کر جانا ہے، یہ ہم سب کا ملک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صدر مملکت کی خدمات حاصل کی جائیں، وہ گرینڈ ڈائیلاگ کر سکتے ہیں، صدر زرداری سب کو ساتھ لے کر چلتے ہیں، مسائل کا حل آصف علی زرداری کے پاس ہیں، ڈائیلاگ ہی بہترین حل ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس
ایران پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے آمادہ
دنیا دوبارہ جنگل کے قانون کی طرف جا رہی ہے: چینی صدر نے خبردارکر دیا
ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے: امریکی صدر کا دعویٰ
اسرائیل، لبنان میں براہ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا، امریکا کی تصدیق
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین
اسحاق ڈار کی ترکیہ، مصر، سعودی عرب کے خارجہ حکام سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر