مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ خود عمران خان، ہم نے کسی کو مائنس نہیں کیا: رانا ثناء اللہ

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز) پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن نے سال 2025ء کے دوران بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں ہونے والے حادثات کے اعداد و شمارجاری کر دیے۔
اعداد و شمار کے مطابق سال 2025ء کے دوران بلوچستان میں 90 کان کن کوئلہ کان حادثات میں جاں بحق ہوئے، ماہ جنوری 2025ء کے دوران بلوچستان میں 21 ، فروری 2025ء کے دوران 15 کان کن جاں بحق ہوئے۔پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کے مطابق مارچ 2025ء کے دوران بلوچستان میں 6، اپریل میں 3، مئی 2025ء کے دوران 5 کان کن جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جون 2025ء کے دوران بلوچستان میں ایک، جولائی میں 11، اگست 2025ء کے دوران 5 کان کن زندگی کی بازی ہار گئے۔اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2025ء کے دوران بلوچستان میں 5، اکتوبر میں 7، نومبر میں 2 اور دسمبر 2025ء کے دوران 9 کان کن جاں بحق ہوئے، تاہم اس کے باوجود سال 2025ء کے دوران کوئلہ کان حادثات میں گزشتہ برسوں کی نسبت کمی ریکارڈ کی گئی۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر