ترکیے میں 2026 کے پہلے روز فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

استنبول(نیشنل ٹائمز) ترکیے میں 2026 کے پہلے روز فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔استنبول کے تاریخی غلطہ پل پر مسلسل تیسرے سال ترک شہریوں نے ریلی نکالی گئی، شرکا نے ایا صوفیہ مسجد میں فلسطینیوں کیلئے خصوصی دعا کے بعد مارچ کا آغاز کیا۔ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، ریلی کے انعقاد سے ترکیے فلسطین دوستی کا اظہار ہوا، شرکا ہاتھوں میں ترکیے اور فلسطین کے پرچم لہراتے رہے۔نئے سال کے موقع پر فضا فلسطین سے یکجہتی کےنعروں سے گونجتی رہی، ریلی میں مختلف سماجی تنظیموں، سیاسی کارکنوں اور طلبا نے شرکت کی۔مظاہرین نے فلسطین کی آزادی اور مستقل امن کا مطالبہ دہرایا، ترک عوام نے فلسطینیوں کو تنہا نہ چھوڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر