کوئٹہ: گیس لیکج سے دو دھماکے، خواتین اور بچے جھلس گئے

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز)کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دو مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں خواتین اور بچے سمیت متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ سبزل روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت چار افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طور پر علاج کیلئے برن یونٹ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت کا جائزہ لیا جا رہا ہے، دوسری جانب مسلم اتحاد کالونی میں بھی گیس لیکج کے باعث ایک اور دھماکہ پیش آیا جس میں باپ بیٹا جھلس کر زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو بھی برن یونٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر