اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی، غزہ میں حملے جاری، مزید ایک فلسطینی شہید، 10 زخمی

غزہ(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی، غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ایک فلسطینی شہید، 10 زخمی ہوگئے۔
عمارتوں کے ملبے سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنگ بندی کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 415 ہوگئی، سال دو ہزار پچیس میں 29 ہزار 117 فلسطینی شہید ہوئے، شہدا کی مجموعی تعداد 71 ہزار 269 ہوگئی۔واضح رہے کہ نیتن یاہو اور ٹرمپ نے غزہ کو غیر عسکری بنانے پر اتفاق کیا ہے، غزہ میں سرنگ نیٹ ورک کو تباہ کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے، ٹرمپ کا کہنا تھا کہ حماس کو کم وقت دیا جائے گا، نہ ماننے پر سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔دوسری جانب اسرائیل نے غزہ میں درجنوں امدادی تنظیموں پر پابندی لگانے کا اعلان بھی کیا ہے، نئی شرائط پوری نہ کرنے پر لائسنس منسوخ کی دھمکی بھی دیدی، امدادی تنظیموں نے اسرائیلی اقدام کو غزہ کیلئے تباہ کن قرار دے دیا ہے۔



  تازہ ترین   
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر