لاہور: باراتیوں کی ویگن نہر میں جا گری، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور(نیشنل ٹائمز) کینال روڈ پر باراتیوں کی ویگن حادثے کا شکار ہوگئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق لاہور کے علاقے کینال روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور قابو نہ رکھ سکا اور ویگن نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ 4 زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈاکٹرز ہسپتال اور ایک کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں ایک بچی، ایک خاتون اور ایک مرد کو آئی سی یو منتقل کیا گیا، حادثہ میں جاں بحق شخص کی شناخت 55 سال کے حنیف کے نام سے ہوئی، جاں بحق شخص کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس
ایران پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے آمادہ
دنیا دوبارہ جنگل کے قانون کی طرف جا رہی ہے: چینی صدر نے خبردارکر دیا
ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے: امریکی صدر کا دعویٰ
اسرائیل، لبنان میں براہ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا، امریکا کی تصدیق
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین
اسحاق ڈار کی ترکیہ، مصر، سعودی عرب کے خارجہ حکام سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر