پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات ، دوسری جانب مزاحمت کی بات کرتی ہے: فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیشنل ٹائمز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے۔فیصل کریم کنڈی کا پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بات کی ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے میثاق جمہوریت بات کی۔اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں جیل رولز کے مطابق ہوں گی۔گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے 50افراد ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ جاتے ہیں، دنیا پاکستان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتی ہے۔فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں ہے، خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی کیلئے کام کرنا چاہے۔



  تازہ ترین   
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز اڈے پر امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ تباہ
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر