خشک سردی کی لہر برقرار، آئندہ روز بھی بارش کا کوئی امکان نہیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پنجاب میں خشک سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ آئندہ روز بھی بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔صوبہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 جبکہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد جبکہ ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ادھر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے جہاں اے کیو آئی کی اوسط شرح 335 ریکارڈ کی گئی۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر