پنجاب میں دھند کا راج برقرار، موٹرویز کئی مقامات پر بند، مسافروں کو شدید مشکلات

لاہور (نیشنل ٹائمز) پنجاب میں دھند کا راج برقرار رہا، موٹرویز کئی مقامات پر بند کر دی گئی جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک بند کر دی گئی، ایم تھری کو فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کر دیا گیا، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بڑی گاڑیوں کے لئے بند کر دی گئی، ایم 11 لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا۔واضح رہے کہ بہاولنگر میں دھند کے باعث حادثہ پیش آگیا تھا، دھند کے باعث دو موٹرسائیکلوں میں خوفناک تصادم ہوا تھا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے تھے۔ترجمان موٹروے نے عوام سے غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل کر دی۔



  تازہ ترین   
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز اڈے پر امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ تباہ
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر