موسمی حالات میں شدت، گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی

گلگت(نیشنل ٹائمز) موسمی حالات میں شدت کے باعث گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں الیکشن کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پی پی اور ن لیگ نے 24 جنوری کو الیکشن کرانے کی حمایت کی۔کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ جنرل اتخابات کے لیے 13مختلف جماعتوں نے مخالفت کی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ موسمی حالات میں شدت آنے پر الیکشن ملتوی کرنے کے لیے آج کل جماعتی کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس کے بعد انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت
مفاہمت کا حتمی متن طے پاگیا، فریقین نے الیکٹرانک دستخط کر دیے: ایران کی تصدیق
امریکہ ایران معاہدے میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل
معاہدہ امریکی ناکامی، جنگ میں فتح نے مذاکرات کی مضبوط بنیاد فراہم کی: باقر قالیباف
ایران سے مفاہمتی یادداشت حتمی نہیں، معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری ہوسکتی ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر