نیب اور نائجیریا کے انسدادِ کرپشن ادارے (EFCC) کے درمیان اہم معاہدہ

دوحہ(نیشنل ٹائمز) نیب اور نائجیریا کے انسدادِ کرپشن ادارے (EFCC) کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا۔
قطر میں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد اور ای ایف سی سی، نائجیریا کے ایگزیکٹو چیئرمین، مسٹر اولانی پیکون اولوکوئیوڈ نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔پاکستان اور نائجیریا نے کرپشن اور مالیاتی جرائم کے خلاف مل کر لڑنے کا عزم کیا۔چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا کہ عالمی سطح پر احتساب اور شفافیت کو یقینی بنانا ہماری ترجیح ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کا کہنا تھا کہ معاہدے کا مقصد تحقیقاتی اور قانونی کارروائی کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ یہ سرحد پار کرپشن کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون میں ایک اہم پیش رفت ہے، انصاف کی فراہمی اب سرحدوں کی قید سے آزاد ہوگی۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر