این سی سی آئی کرپشن سکینڈل: سرفراز چودھری سمیت چاروں افسروں کے استعفے منظور

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)این سی سی آئی کرپشن سکینڈل میں ملوث چاروں افسروں کے استعفے منظور کر لیے گئے۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹرسرفراز چودھری سمیت چار افسران کے استعفے سیکرٹری وزارت داخلہ کی جانب سے منظور کئے گئے، استعفے 20 نومبر سے منظور کیے گئے ہیں۔دوسری جانب مستعفیٰ ہونے والوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عثمان،اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسما مجید شامل ہیں۔واضح رہے معروف یو ٹیوبر ڈکی بھائی کی گرفتاری کے بعد چاروں افسروں پر بھاری رشوت وصول کرنے کے الزامات عائد ہونے پر اُن کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر