ڈی آئی خان: پولیس موبائل حملے کے بعد سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان(نیشنل ٹائمز) پولیس موبائل حملے کے بعد بڑے علاقے میں پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کافی دیر تک جاری رہی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے، پولیس کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہید اہلکاروں کے خون کا بدلہ فوری لے لیا گیا، دہشت گردوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر