نیپا چورنگی واقعہ: وزیراعلی سندھ نے آج اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

کراچی(نیشنل ٹائمز) نیپا چورنگی واقعہ پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے آج اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس میں وزیر بلدیات، میئر کراچی، واٹر کارپوریشن اور متعلقہ محکموں کے حکام شریک ہوں گے، وزیراعلیٰ کو واقعہ کی تحقیقات پر بریفنگ دی جائے گی، کراچی کے بلدیاتی مسائل اور ان کے حل پر تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ نیپا چورنگی پر 3 سالہ ابراہیم کھلے مین ہول میں گر کر چل بسا تھا جس پر ورثا اور اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے روڈ بھی بند کر دی تھی۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر