سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں: عطاتارڑ

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرنے اور گرفتار کرنے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے سخت نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب کو کم عمر افراد پر مقدمات درج کرنے سے روک دیا جب کہ چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو غیر قانونی طور پر وکلا کے چیمبرز کو بھی سیل کرنے سے روک دیا۔پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلانے والے کم عمر بچے اور ٹریفک قوانین کے خلاف ورزیوں پر پولیس کی جانب سے کم عمر بچوں کو نہ صرف گرفتار کیا گیا بلکہ انہیں حوالات میں بند کر کے اگلے روز ہتھکڑیاں لگا کر عدالتوں میں پیش کیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کم عمر بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر سخت نوٹس لیا اور آئی جی پنجاب کو طلب کیا، چیف جسٹس کے حکم پر آئی جی پنجاب چیمبر میں ملاقات کے لیے پیش ہوئے۔جسٹس عالیہ نیلم نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر ڈرائیورز پر مقدمات درج کرنے پر تشویش کا اظہار کیا، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب کو فوری طور پر کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اور کمر عمر ڈرائیورز کو وارننگ دیں غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔آئی جی پنجاب کا کہنا تھا ٹوٹل 18 ہزار مقدمات درج کیے گیے ہیں جن میں سے 296 مقدمات کم عمر ڈرائیورز پر درج کیے گیے، کم عمر افراد کو ڈرائیونگ کے لیے لائسنس بننے کا انتظار کرنا چاہئے۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر