احمد پور شرقیہ: ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

احمد پور شرقیہ(نیشنل ٹائمز) احمد پور شرقیہ میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
افسوسناک حادثہ قومی شاہراہ پر اڈا ظاہر پیر مامے والا کے قریب پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر امدادی ٹیمیوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ زخمی شخص کو بھی طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضروری کارروائی کے لئے خاتون کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا، زخمی کی حالت بھی تشویشناک بتائی گئی ہے، پولیس نے ٹرالر کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف کارروائی شروع کردی۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر