شہر قائد میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق

کراچی(نیشنل ٹائمز)شہر قائد میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔
واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے خاتون کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، خاتون کی شناخت 28 سالہ ریحانہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ خاتون موٹر سائیکل پر سوار تھی جسے ٹرالر نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خاتون سڑک پر گر گئی اور ٹرالر کے پہیوں تلے کچل کر جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور لقمان کو حراست میں لے کر ٹرالر کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا، تاہم پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد متوفیہ کی لاش ان کی والدہ کے حوالے کر دی۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر