گورنر خیبرپختونخوا کا 22 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

پشاور(نیشنل ٹائمز) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن میں 22 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جس پر گورنر خیبرپختونخوا نے فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے فتنۃ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے عزم و بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی بہادری و پختہ عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کیلئے خیبرپختونخوا کے عوام اپنی مسلح افواج کے ساتھ متحد کھڑے ہیں۔



  تازہ ترین   
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی معاہدے کی تقریب میں شرکت کیلئے جنیوا پہنچ گئے
پاکستان کی کوششیں کامیاب، امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان
ایران کی بھی امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق، جمعہ کو دستخط ہوں گے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر